ایس
ایس جی کمانڈو کیپٹن آکاش ربانی میرے شہر کا باسی تھا اور طالبان سے جنگ کے دوران
جامِ شہادت نوش کر گیا۔ کنٹونمنٹ بورڈ نے شہر کے مشہور غوری میزائل چوک کا نام بدل
کر آکاش ربانی چوک رکھ دیا۔۔۔جہاں پر یہ چوک بنایا گیا وہاں ساتھ ہی ایک مسجد ہے
جہاں طالبان مجاہدین کی کامیابی کی دعا کی جاتی ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی یہ چوک
آکاش ربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنایا گیا تھا یا اس کی قربانی کا مزاق
اڑانے کے لیے۔
یعنی
ہم قاتلوں کے مداح بھی ہیں اور شہیدوں کے غم گسار بھی!
No comments:
Post a Comment